حدیث نمبر: 642
من ملك زادا وراحلة تبلغه الى بيت الله ولم يحج فلا عليه أن يموت يهوديا أو نصرانيا
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس کے پاس بیت اللہ پہنچنے کے لئے راستے کے خرچ اور سواری کا بندوبست ہو اور وہ حج نہ کرے تو چاہے وہ یہودی ہو کر مرے یا عیسائی ہو کو ۔ “