تخریج حدیث{ «ضعيف» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ اور حافظ بوصیری رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے ۔ [تلخيص الجبیر : 432/2] ، [مصباح الزجاجة 3/ 24] امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں محمد بن فضل بن عطیہ راوی کذاب ہے ۔ [مجمع الزوائد5252] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے ۔ [ضعيف ابن ماجه 645] ، [السلسله الضعيفة 200]