تخریج حدیث{ «ضعيف» } : [دارقطني 2/284] ، [نصب الراية 3/148] امام ابن حزم رحمہ الله نے اس روایت کو جھوٹ اور باطل کہا ہے ۔ [المحلي37/7] حافظ ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں اسماعیل بن مسلم مکی راوی ضعیف ہے ۔ [تلخيص المجير 492/2] ایک دوسری جگہ فرماتے ہیں کہ اس کی سند ضعیف ہے ۔ [فتح الباري 598/3 ] شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اس روایت کو ضعیف کہا ہے ۔ [ ضعيف الجامع 2764]