حدیث نمبر: 636
من صام يوما تطوعا فلو أعطى ملء الأرض ذهبا ما وفى بأجره
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جو ایک نفلی روزہ رکھے اگر اسے زمین بھر کر سونا بھی دے دیا جائے تب بھی اس کا اجر پورا نہیں ہوتا ۔ “
حدیث نمبر: 637
من صام يوما تطوعا لم يطلع عليه أحد لم يرض الله له بثواب دون الجنة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے ایک نفلی روزہ رکھا اور کسی کو بھی اس کی خبر نہ ہوئی تو اللہ تعالیٰ اسے بدلے میں صرف جنت دے کر ہی خوش کریں گے ۔ “