حدیث نمبر: 635
صوم البيض أول يوم يعدل ثلاثة آلاف سنة واليوم الثانى يعدل عشرة آلاف سنة واليوم الثالث يعدل ثلاث عشرة ألف سنة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” ایام بیض (یعنی چاند کی تیرہویں ، چودہویں اور پندرہویں تاریخ) کے روزوں میں سے پہلا دن تین ہزار سال کے برابر ، دوسرا دن دس ہزار سال کے برابر اور تیسرا دن تیرہ ہزار سال کے برابر ہے ۔ “