” ممولا پہلا پرندہ ہے جس نے عاشوراء کا روزہ رکھا ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 630
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام شوکانی ، امام سیوطی ، علامہ طاہر پٹنی اور علامہ ابن عراق رحمها اللہ نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے ۔ [ الفوائد المجموعة ص : 97] ، [اللآلي المصنوعة : 94/2] ، [تذكرة الموضوعاتص : 118] ، [تنزيه الشريعة187/2]