صوموا يوم عاشوراء وحالفوا فيه اليهود صوموا قبله يوما أو بعده يوما
حافظ عمران ایوب لاہوری
” یوم عاشوراء (دس محرم) کو روزہ رکھو اس میں یہود کی مخالفت کرتے ہوئے اس سے ایک دن پہلے یا ایک دن بعد کا روزہ رکھو ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 629
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : [ احمد : 1/241] ، [ابن خزيمة : 2095] ، [الكامل : 3/956] ، [السنن الكبري للبيهقي : 287/4] اس کی سند میں ابن ابی لیلیٰ اور داود بن علی دونوں راوی ضعیف ہیں ۔ شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے ۔ [ ضعيف الجمامع : 3506] شیخ ارناؤط نے بھی اس کی سند کی ضعیف کہا ہے ۔ [ مسند احمد محقق: 2154]