کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: میت کی طرف سے روزوں کے بدلے مسکین کو کھانا کھلانا
حدیث نمبر: 627
من مات وعليه صيام أطعم عنه مكان كل يوم مسكينا
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جو شخص اس حال میں فوت ہو کہ اس کے ذمے روزے تھے تو اس کی طرف سے ہر دن کے بدلے ایک مسکین کو کھانا کھلایا جائے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 627
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث { «ضعيف» } :
امام ابن ملقن رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں دو راوی ضعیف ہیں۔ [البدر المنير : 731/5]
امام نووی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت ثابت نہیں ۔ [ شرح مسلم : 479/4 ]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے ۔ [ ضعيف الجامع : 5853] ، [ ضعيف ابن ماجة : 389]