” سفر میں رمضان کا روزہ رکھنے والا حضر (یعنی حالت اقامت) میں روزہ چھوڑنے والے کی طرح ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 626
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : حافظ بوصیری رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف و منقطع ہے ۔ [ مصباح الزجاجة 2/ 64] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے منکر کہا ہے ۔ [الضعيفة 495]