حدیث نمبر: 625
من تأمل خلق امرأة حتى يستبين له حجم عظامها من وراء ثيابها وهو صائم فقد أفطر
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے کسی عورت کی خلفت میں غور کیا حتیٰ کہ اس کے کپڑوں کے پیچھے اس کی ہڈیوں کا حجم اس کے سامنے ظاہر ہو گیا اور وہ روزہ دار تھا تو اس کا روزہ ٹوٹ گیا ۔ “