حدیث نمبر: 623
ثلاثة لا يسألون عن نعيم المطعم والمشرب ؛ المفطر والمتسحر وصاحب الضيف
حافظ عمران ایوب لاہوری
” تین آدمیوں سے (روز قیامت) کھانے پینے کی چیزوں کے بارے میں سوال نہیں کیا جائے گا ۔ ① افطاری کر نے والا ② سحری کھانے والا ③ مہمان نوازی کرنے والا “