ان لله فى كل يوم من رمضان ستمائة الف عتيق من النار
حافظ عمران ایوب لاہوری
” رمضان کے ہر روز اللہ تعالیٰ چھ لاکھ افراد کو جہنم سے آزاد کرتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 620
درجۂ حدیثمحدثین:باطل
تخریج حدیث{ «باطل» } : علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ امام ابن حبان رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ روایت باطل ہے ، اس کی کوئی اصل نہیں ۔ [ تذكرة الموضوعات ص : 70]