من أفطر على تمرة من حلال زيد فى صلاته أربعمائة صلاة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے حلال کمائی کی کجھور سے افطاری کی اس کی نماز میں چار سو نمازوں کا اضافہ کر دیا جاتا ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 618
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام شوکانی رحمہ اللہ ، امام سیوطی رحمہ اللہ اور علامہ ابن عراقی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں موسیٰ راوی حدیثیں گھڑنے والا ہے۔ [الفوائد المحموعۃ : ص:93] ، [اللالي المصنوعته : 89/2] ، [تنزيه الشريعة : 2/174] امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں۔ [الموضوعات لابن الجوزي : 194/2]