حدیث نمبر: 615
من أفطر يوما من رمضان من غير عذر فعليه صيام شهر
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے بلا عذر رمضان کا ایک روزہ چھوڑا اس پر ایک ماہ کے روزے ہیں ۔ “
حدیث نمبر: 616
من أفطر يوما من رمضان فليهد بدنة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے رمضان کا ایک روزہ چھوڑا وہ ایک اونٹ کی قربانی پیش کرے ۔ “
حدیث نمبر: 617
من أفطر يوما من رمضان فمات قبل أن يقضيه فعليه بكل يوم مد لمسكين
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے رمضان کا ایک روزہ چھوڑا اور اس کی قضا دینے سے پہلے فوت ہو گیا اس کے ذمہ ہر دن کے بدلے ایک مسکین کو ایک مد (تقریباً آدھا کلو) کھانا کھلانا ہے ۔ “