کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: روزہ داروں کو آسمان والوں کی طرف سے خوشخبریاں
حدیث نمبر: 614
لو أذن الله لأهل السموات والارض أن يتكلموا لبشروا صوام شهر رمضان بالجنة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اگر اللہ تعالیٰ آسمان اور زمین والوں کو بولنے کی اجازت دیتے تو وہ ماہ رمضان کے روزہ داروں کو جنت کی خوشخبریاں دیتے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 614
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث { «موضوع» } :
[الفوائد المجموعة للشوكاني ص:90 ]