حدیث نمبر: 613
يسبح للصائم كل شعرة منه ويوضع للصائمين والصائمات يوم القيامة تحت العرش مائدة من ذهب
حافظ عمران ایوب لاہوری
” روزہ دار کا ہر بال اس کے لئے تسبیحات کرتا ہے اور روز قیامت روزہ دار مردوں اور روزہ دار عورتوں کے لئے عرش کے نیچے سونے کا دستر خوان بچھایا جائے گا ۔ “