” تمہیں علم ہے رمضان نام کیوں رکھا گیا ؟ اس لیے کہ یہ گناہوں کو جلا دیتا ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 609
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں زیاد بن میمونہ راوی کذاب ہے ۔ [تذكرة الموضوعات ص: 71 ] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع کہا ہے ۔ [السلسلة الضعيفة : 3223] ، [تنزيه الشريعة : 193/2]