تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں یوسف بن محمد بن منکدر راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 38/8] ابن طاہر مقدسی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں خالد بن عمرو راوی کذاب ہے۔ [ذخيرة الحفاظ 4960] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 4508]