حدیث نمبر: 606
من سقي الماء فى موضع يقدر على الماء فله بكل شربة يشربها برا كان او فاجرا عشر حسنات
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے ایسی جگہ پانی پلایا جہاں وہ پانی پر قدرت رکھتا تھا تو اس کے لئے اپنے پلائے ہوئے پانی کے ہر گھونٹ کے بدلے دس نیکیاں ہیں خواہ وہ نیک ہو یا بد “