” سائل کو عطا کرو خواہ وہ گھوڑے پر ہی سوار ہو کر آئے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 602
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : [الفوائد المجموعة ص: 65] ، ملا علی قاری رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الاسرار المرفوعة ص: 482] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 1378] شیخ شعیب ارناؤوط نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 1730]