تخریج حدیث{ «موضوع» } : علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 63] امام دارقطنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں۔ امام ابن جوزی رحمہ الله، امام سیوطی رحمہ الله اور امام شوکانی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 185/2] ، [اللآلي المصنوعة 81/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 80] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 3477]