حدیث نمبر: 596
السخي قريب من الله ، قريب من الجنة ، قريب من الناس ، بعيد من النار ، والبخيل بعيد من الله ، بعيد من الجنة ، بعيد من الناس ، قريب من النار ، ولجاهل سخي احب الي الله من عابد بخيل
حافظ عمران ایوب لاہوری
” سخی اللہ کی رحمت کے قریب ، جنت کے قریب ، لوگوں کے قریب اور جہنم کی آگ سے دور ہوتا ہے جبکہ بخیل اللہ سے دور ، جنت سے دور ، لوگوں سے دور اور جہنم کے قریب ہوتا ہے اور جاہل سخی اللہ تعالیٰ کے نزدیک بخیل عبادت گزار سے زیادہ محبوب ہے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 596
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف جدا
تخریج حدیث { «ضعيف جدا» } :
[السلسلة الضعيفة 153] ، [ترمذي 1961]