حدیث نمبر: 592
الا ادلكم على افضل الصدقة؟ ابنتك مردودة اليك ، ليس لها كاسب غيرك
حافظ عمران ایوب لاہوری
” کیا میں تمہیں افضل صدقہ کے متعلق نہ بتاؤں ؟ (وہ یہ ہے کہ) تمہاری بہن تمہاری طرف (طلاق وغیرہ کی وجہ سے) لوٹا دی جائے اور اس کے لئے تمہارے علاوہ کوئی کمانے والا نہ ہو ۔ “