حدیث نمبر: 588
ان الله لم يرض بحكم نبي ولا غيره فى الصدقات حتي حكم فيها هو فجزاها ثمانية اجزاء
حافظ عمران ایوب لاہوری
” زکوٰۃ کے متعلق اللہ تعالیٰ نہ تو کسی نبی کے حکم پر راضی ہوا اور نہ کسی اور کے حکم پر حتیٰ کہ اس نے اس کے متعلق خود حکم فرمایا اور زکوٰۃ کے مصارف کو آٹھ حصول میں تقسیم کر دیا ۔ “