حدیث نمبر: 587
قلنا : ان اهل الصدقة يعتدون علينا ، افنكتم من اموالنا بقدر ما يعتدون؟ قال : لا
حافظ عمران ایوب لاہوری
” ہم نے (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے) عرض کیا کہ زکوٰۃ وصول کرنے والے ہم پر زیادتی کرتے ہیں ، کیا ہم ان کی زیادتی کے برابر اپنا مال چھپا سکتے ہیں ؟ آپ نے فرمایا : نہیں ۔ “