” زکوٰۃ ادا کرو اور اس کے لئے کسی اہل علم کو تلاش کرو کیونکہ وہ زیادہ نیک اور متقی ہوتا ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 584
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت باطل و موضوع ہے، اور اس کی اکثر سند مجہول روایوں پر مشتمل ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 60]