” زکوٰۃ کبھی کسی مال کے ساتھ خلط ملط نہیں ہوئی مگر اس نے اسے ہلاک کر دیا ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 583
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : [هداية الرواة 254/2] ، [مجمع الزوائد 67/3] ، اس کی سند میں محمد بن عثمان بن صفوان راوی ہے اور وہ منکر الحدیث ہے، جیسا کہ امام ابوحاتم رحمہ اللہ نے کہا ہے۔ [الجرح و التعديل 24/8، 108] امام عجلونی رحمہ الله نے اس کی ..........