حدیث نمبر: 578
امر رسول الله صلى الله عليه وسلم ان يخرص العنب كما يخرص النخل و توخذ زكاته زبيبا كما تؤخذ صدقة النخل تمرا
حافظ عمران ایوب لاہوری
” رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ انگور کا بھی اسی طرح اندازہ لگایا جائے جیسے کجھور کا اندازہ لگایا جاتا ہے اور اس کی زکوٰۃ منقیٰ کی صورت میں وصول کی جائے جیسے کھجور کی زکوٰۃ خشک کھجور (یعنی چھوارے) کی صورت میں لی جاتی ہے ۔ “