واما القثاء والبطيغ والرمان والقصب والخضروات فعفو عفا عنه رسول الله صلى الله عليه وسلم
حافظ عمران ایوب لاہوری
” ککڑی ، تربوز ، انار ، گنا اور سبزیوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زکوٰۃ معاف فرمائی ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 576
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ رقمطراز ہیں کہ اس روایت میں ضعف و انقطاع ہے۔ [تلخيص الحبير 321/2] ، ایک دوسرے مقام پر فرماتے ہیں کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [ بلوغ المرام 508]