” جو شخص کسی یتیم کا والی بنے وہ اس کے مال سے تجارت کرے اور اسے ایسے ہی نہ چھوڑے کہ اسے زکوٰۃ ختم کر دے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 571
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : [إرواء الغليل788] ، اس کی سند میں مثنی بن صباح راوی ضعیف ہے۔ [ميزان الاعتدال 19/6] حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے بھی اس راوی کو ضعیف کہا ہے۔ [تلخيص 353/2] امام نووی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ اس روایت کو امام ترمذی رحمہ الله اور دیگر اہلِ علم نے ضعیف کہا ہے۔ [خلاصة الأحكام 3844]