حدیث نمبر: 570
ثلاثه لا يقبل الله لهم صلاة ولا ترفع لهم الي السماء حسنة : العبد الابق حتي يرجع الي مواليه والمراة الساخط عليها زوجها حتي يرضي والسكران حتي يصحو
حافظ عمران ایوب لاہوری
” تین آدمیوں کی اللہ تعالیٰ کوئی نماز قبول نہیں کرتے ہیں اور نہ ہی ان کی کوئی نیکی آسمان کی طرف اٹھتی ہے ۔ بھاگا ہوا غلام حتیٰ کہ وہ اپنے مالکوں کی طرف واپس لوٹ جائے ۔ ایسی عورت جس کا شوہر اس سے ناراض ہو حتیٰ کہ وہ راضی ہو جائے ۔ نشے والا شخص حتیٰ کہ وہ ہوش میں آ جائے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 570
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث { «ضعيف» } :
[ضعيف الجامع 2602]