حدیث نمبر: 569
ان النبى صلى الله عليه وسلم امره ان يصلي فى السفينة قائما الا ان يخشي الغرق
حافظ عمران ایوب لاہوری
” نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جعفر رضی اللہ عنہ کو کشتی میں کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کا حکم دیا الا یہ کہ ڈوبنے کا خدشہ ہو (تو پھر بیٹھ کر بھی پڑھنے کی اجازت ہے) ۔ “