حدیث نمبر: 567
فضلت سورة الحج بان فيها سجدتين؟ قال نعم ومن لم يسجدهما فلا يقراهما
حافظ عمران ایوب لاہوری
” کیا سورہ حج کو اس لئے فضیلت دی گئی ہے کہ اس میں دو سجدے ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ہاں ، اور جو یہ دونوں سجدے نہ کرے وہ انہیں مت پڑھے ۔ “