حدیث نمبر: 565
اذا خلع احدكم نعليه فى الصلاة فلا يجعلهما بين يديه فياتم بهما ولا من خلفه فياتم بهما اخوه المسلم ولكن يجعلهما بين رجليه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جب تم میں سے کوئی نماز میں جوتیاں اتارے تو انہیں اپنے سامنے نہ رکھے کیونکہ یوں وہ ان کی اقتداء کرے گا اور نہ ہی اپنے پیچھے اتارے کیونکہ اس طرح اس کا کوئی بھائی ان کی اقتداء کرے گا ، البتہ انہیں اپنے قدموں کے درمیان اتار دے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 565
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف جدا
تخریج حدیث { «ضعيف جدا» } :
[السلسلة الضعيفة 986]