تخریج حدیث{ «ضعيف» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [بلوغ المرام 97/1] امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں ولید بن فضل راوی ہے جسے امام ابن حبان رحمہ اللہ اور امام دارقطنی رحمہ الله نے ضعیف کہا ہے۔ [مجمع الزوائد 2930] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 4911]