حدیث نمبر: 562
سئل عن رجل سها فى صلاته فلم يدركم صلى قال ليعد صلاته و ليسجد سجدتين
حافظ عمران ایوب لاہوری
” آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسے آدمی کے متعلق دریافت کیا گیا جو نماز میں یہ بھول جائے کہ اس نے کتنی نماز پڑھی ہے ؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : وہ دوبارہ نماز پڑھے اور بیٹھ کر دو سجدے کرے ۔ “