” جو سفر میں چار رکعت نماز پڑھے وہ نماز دہرائے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 559
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : یہ روایت منقطع ہے، ابراہیم نخعی رحمہ الله کا حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت نہیں، جیسا کہ امام ہیثمی رحمہ الله نے یہ وضاحت فرمائی ہے۔ [مجمع الزوائد 2938]