” سفر میں پوری نماز پڑھنے والا حضر میں قصر کرنے کی مانند ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 557
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ [العلل المتناهية 443/1] شیخ البانی رحمہ الله اور ابواسحاق حوینی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 3099] ، [ما يتناقله العوام مما هو منسوب لخير الانام ص: 6]