حدیث نمبر: 556
قالت عائشة : خرجت معي النبى صلى الله عليه وسلم فى عمرة فى رمضان ف . . . قصر و اتممت فقلت . . . قصرت واتممت ، قال احسنت يا عائشة !
حافظ عمران ایوب لاہوری
” عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عمرہ رمضان کے لئے گئی تو آپ نے قصر نماز پڑھی جبکہ میں نے مکمل پڑھی پھر میں نے آپ سے عرض کیا کہ آپ نے قصر اور میں نے مکمل نماز پڑھی ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اے عائشہ ! تو نے بھی اچھا کیا ہے ۔ “