حدیث نمبر: 551
رايت رسول الله صلى الله عليه وسلم يوما العيدين يديه بالحراب
حافظ عمران ایوب لاہوری
” میں نے عیدین کے دنوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ، آپ کے سامنے نیزہ تھا۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 551
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث { «موضوع» } :
امام ابن جوزی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ فلاس رحمہ الله نے فرمایا کہ اس میں منذر بن زیاد راوی کذاب ہے اور امام دارقطنی رحمہ الله نے اسے متروک کہا ہے۔ [العلل المتناهية 472/1]
علامہ ابن عراق رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ روایت منذر کی گھڑی ہوئی ہے۔ [تنزيه الشريعة 19/1]
علامہ ابن طاہر مقدسی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ عمرو بن علی رحمہ الله نے فرمایا کہ منذر راوی کذاب تھا۔ [ذخيرة الحفاظ 3023]