” آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز عید دو رکعت پرھائی اور ان میں صرف سورہ فاتحہ کی قرأت فرمائی۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 548
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں شہر بن حوشب راوی متکلم فیہ ہے۔ [مجمع الزوائد 439/2] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [إرواء الغليل117/3] شیخ شعیب ارناؤوط نے بھی اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 2174]