” آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز عیدین میں جنازے کی تکبیرات کی طرح چار تکبیریں کہا: کرتے تھے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 547
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ اس میں عبدالرحمٰن بن ثوبان راوی ہے جس کی احادیث کو امام احمد رحمہ الله نے مناکیر کہا ہے۔ [العلل المتناهية 471/1] امام ابن ملقن رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ یہ روایت ثابت نہیں۔ [البدر المنير 63/5]