حدیث نمبر: 545
زينوا العيدين بالتهليل والتقديس والتحميد و التكبير
حافظ عمران ایوب لاہوری
” تہلیل ، تقدیس ، تحمید اور تکبیر کے ساتھ عیدین کو مزین کرو۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 545
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث { «موضوع» } :
امام سخاوی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں دو کذاب راوی ہیں۔ [ص: 380]
امام عجلونی رحمہ الله نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [كشف الخفاء 443/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 3672] ، [ضعيف الجامع 6928]