ان النبى صلى الله عليه وسلم كان يلبس البرد الاحمر فى العيدين وفي الجمعة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” نبی صلی اللہ علیہ وسلم عیدین میں اور جمعہ کے دن سرخ چادریں پہنا کرتے تھے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 543
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : [التعليقات الرضية على الروضة الندية 385/1] ، [ابن خزيمة 132/3 ، 1766] ، شیخ البانی رحمہ الله بیان کرتے ہیں کہ اس کی سند میں حجاج بن و ارطاۃ راوی ضعیف ہے۔