” ہم (عید الفطر کے روز) کھاتے ، پیتے اور غسل کرتے اور پھر عید گاہ کی طرف نکلتے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 542
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں ابراہیم بن یزید مکی راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 3206] علامہ ابن طاہر مقدسی رحمہ الله نے بھی فرمایا ہے کہ اس میں ابراہیم راوی متروک الحدیث ہے۔ [ذخيرة الحافظ 4324]