” جس نے عید الفطر کی رات سو رکعت نماز پڑھی ۔ ۔ ۔ (طویل حدیث)۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 541
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام شوکانی رحمہ الله نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 52] علاوہ ازیں امام سیوطی رحمہ الله، امام ابن جوزی رحمہ الله اور علامہ ابن عراق کنانی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 50/2] ، [الموضوعات 131/2] ، [تنزيه الشريعة 108/2]