حدیث نمبر: 540
من قام ليلتي العيد محتسبا لله تعالي لم يمت قلبه يوم تموت القلوب
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے اللہ تعالیٰ سے اجر و ثواب کی نیت سے عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی راتوں میں قیام کیا اس کا دل اس دن نہیں مرے گا جس دن سب دل مر جائیں گے ۔ “