من قراحم الدخان فى ليلة الجمعة او يوم الجمعة بنى الله له بيتا فى الجنة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے جمعہ کی رات یا جمعہ کے دن سورہ حم الدخان کی تلاوت کی اللہ تعالیٰ اس کے لئے جنت میں گھر بنائیں گے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 539
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں فضال بن جبیر راوی بہت زیادہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 3017] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو سخت ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 449] ، [ضعيف الجامع الصغير 5768] ، [الضعيفة 5112]