” جس نے جمعہ کی رات سورہ حم الدخان کی تلاوت کی اسے بخش دیا جائے گا ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 538
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : [الفوائد المجموعة ص: 302] ، [اللآلي المصنوعة 215/1] ، شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 4632] ، [ضعيف الجامع 5767]