حدیث نمبر: 534
من تكلم يوم الجمعة والامام يخطب فهو كالحمار يحمل اسفارا والذي يقول له انصت ليس له جمعة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے جمعہ کے دوران کلام کیا جبکہ امام خطبہ دے رہا تھا تو وہ اس گدھے کی مانند ہے جو کتابوں کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہے اور جو اسے کہے خاموش ہو جا اس کا جمعہ نہیں ہے ۔ “